پوسٹ – 2021-06-20

اکثر پاکستانی عورتوں کا مذہبی نارسسزم ۔nnایک چیز نوٹ کیجئے گا nہمیشہ نہیں لیکن ، اکثر اوقات، ایمان، اخلاقیات، رشتے ، تعلقات اور اور شخصی بہتری کے باقی تمام تقاضوں کو ، بارہا روندتی ، پاکستانی عورتوں (سب نہیں) کی بڑی تعداد کا زور، صرف اور صرف اپنے کردار کی پاکیزگی کو پروڈکٹ بنا کر بیچنے پر ہوتا ، خواہ وہ کسی بھی رشتے یا تعلق میں آپ سے جڑی ہو
ایسی ہر پاکستانی عورت کی درس و تبلیغ ، اللہ کے نبی کی سیرت سے شروع ہوتی ہے
جو وہ صرف اس لیے کرتی ہے کہ ، اس عورت کے باقی کمزور پہلووں پر نظر نہ پڑ سکے
— ایسی ہرپاکستانی عورت کی مذہبی بلیک ملینگ میں انے کے بجائے ، اسکی تبلیغ پر کان دھرنے کے بجائے اسے nمحض ، امہات ،خصوصا، حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت پہ عمل کرنے کا مشورہ دیں nآپ کو یہ احساس ہوگا کہ
عمل تو درکنار ، اس نے پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرنی nلیکن ، آپ کی جان اس کی تبلیغ سے چھوٹ جائے گی ، nایمان، اخلاقیات، رشتے ، تعلقات اور اور شخصی بہتری کے باقی تمام تقاضوں کو ، بارہا روندتی اکثر پاکستانی عورتوں کو ، برا لگتا ہے کہ انہیں ، حضرت خدیجہ کو پڑھنے کا کیوں کہا جا رہا ہے nکوشش کرکے دیکھیں ، ان کا پاکیزگی سے لتھڑا منہ اور ، مذہبی نارسسزم اک جھٹکے میں ختم ہوجائے گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.