پوسٹ – 2021-06-25

عام نارسسٹ ہو یا مذہبی نارسسٹ, (زعم تقوی کا مریض،)، کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ آپ اس جان چھڑوا لیں، nاس کے لیے وہn’جو مجھ سے کٹے، میں اس سے جڑوں’nوالی حدیث کا استعمال کرے گا
یا پھر کارکنوں کے باہمی تعلقات کا پٹارا کھولے گا
ایسے مزہبی بلیک میلر نارسسٹ کا علاجnn’سیرت نبوی کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ’nتاکہ یہ صرف اپنےمطلب کی احادیث سنا کربلیک میلنگ نہ کرسکیں۔ nمذہبی نارسذم پاکستانی معاشرے میں مہلک ترین ہے۔۔ nاس کی وجہ، ہمارا قرآن و سنت کو خود سمجھ کر نہ پڑھنا ہے۔۔۔
اور پھر ان لوگوں کو اپنی بلیک میلنگ کےلیے تمام چیزیں یاد ہوتی ہیں، تاکہ یہ شکار کو، مذہبی گلٹ ٹرپ دے کر گھیرے رکھ سکیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.