پوسٹ – 2016-11-03

ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی بندہ اپنے آپ کو لکھاری یا قلم کار کہے اور وہ چیزیں لکھ کر یاد رکھنے یا شیڈولنگ کو فضول حرکت کہے ؟ nnیا تو پھر وہ منافق ہے یا جاہل جس کو یہ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ بھائی لکھ کر ریکارڈ میں لانا ہمیشہ سہی رہتا ہے ۔۔ جب کہ نہ لکھ کر ریکارڈ میں نہ لانے کا انجام بعد میں الزام تراشی ۔۔ اور ادارے کا ڈؤبنا۔۔ خیر کیا کہا جاسکتا ہے جیسے حکمران چو_یا ہیں ویسے عوام چو_یا ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.