پوسٹ – 2021-06-27

پاکستان کی معلوم تاریخ میں کوئی فوجی یا سیاسی حکمران ایسا بتائیں، جس نےمحض باتوں کی حد تک، موٹی ویشن نہ دی ہو۔۔ nنوٹ: اگر آپ کی تاریخ مطالعہ پاکستان سے شروع ہو کر، پاکستانی ٹاک شوز وغیرہ پہ ختم ہوجاتی ہے،تو یہ سوال آپ کے لیے نہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.