پوسٹ – 2021-06-27

کسی کتاب میں لکھا تھا کہ جب بھی کوئی حکمران غیر مقبول ہونے لگتا ہےتو اسے لانے والے اس کے خفیہ باپ جوکہ اب خفیہ نہیں رہے، بلکہ مکمل ننگے ہو چکے ہیں، وہ اسے اسلامی باتیں کرنے کا مشورہ دیتے ہیں، تاکہ عوام میں بڑھتی ذلت میں کمی آئے، کیوں کہ پاکستان کو مذہبی نارسٹ قوم/معاشرہ اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ ان کے اشتعال کو ، تقاریر میں، اسلامی اصطلاحات کے استعمال سے ، سوئچ ان، سوئچ آف کیا جا سکے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.