جو افراد ، ڈیجیٹل ڈیزائننگ کے حوالے سے ،آرٹسٹک صلاحیت رکھتے ہیں ، اور ڈیزائن انڈسٹری میں جانا چاہتے ہیں ، ان کے لیے ، ایک بنیادی بالکل ہی بنیادی کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے ، جس کو پڑھ کر انہیں سمجھ آجائے گا کہ ، محض گرافکس یا ویب ڈیزائنر نہیں ، بلکہ ، اب ایک آرٹسٹ اور ، ڈیزائنز کی سوچ والا دماغ ، کیسا ہوتا ہے ، اور اسے nUser Experience Design nمیں کیسے استعمال کرتے ہیں
خواہ ، ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہو، ویب ، پرنٹ ، یا پھر موبائل ایپلی کیشن ، وغیرہ وغیرہ
یاد رکھیں ، سافٹ وئیر سب کو چلانے آجاتے ہیں ، آج کے دور میں سافٹ وئیر سیکھنا مسئلہ نہیں ، لیکن ، ڈیزائنر کی طرح سوچنا ، تخلیقی سوچ کو مذکورہ سییناریوز میں ڈھالنا اصل چیز ہے nn نوٹ: اس سیریز کی اقساط ، بصورت تحاریر یا آڈیو لیکچرز، کا آغاز جلد ہوگا۔
ہفتے میں اک یا دو اسباق کی حد تکnnاسباق کی فہرست درج ذیل ہےnnپہلا حصہ nnتعارفی اسباقnnیوزر ایکسپیرینس – ux کیا ہوتا ہے nیوزر ایکسپیرنئس ذیزائن – User Experience Design – UXD کیا ہوتا ہے nایک اچھا اور برا – UX یعنی User experience کیسا ہوتا ہے nعملی مشقیںnnدوسرا حصہ nnیو ایکس – UX ڈیزائن کے کا تعارف عمل – یعنی پروسیسnnیہ عمل کن عناصر / فیکٹرز پر مشتمل ہوتا ہے nnیو آئی – UI Design کیا ہوتا ہے – nیو آئی ڈیزائنر کیا ہوتا ہے nیوآئی اور یو ایکس ڈیزائنرز، ایک ساتھ، ایک ٹیم میں کیسے کام کرتے ہیں nڈیزائن مکمل ہونے کے بعد ، جب ڈیولپمنٹ یا کوڈنگ کا مرحلہ آئے تو اس ٹیم کے ساتھ کس طرح کام کیا جاتا ہےnnعملی مشقیںnnتیسرا حصہnnایکس -ux ڈیزائن کے مختلف ایریاز
یو ایکس ڈیزائن – Quadrant Model، کیا ہوتا ہے
ای ایکس – experience strategynیو ار -UR – یوزر ریسرچ
ائی اے – IA – information Architecture nانٹرایکشن ڈیزائن – IxD – Interaction Designnیو ایکس ڈیزائنر کے کیریر کے لیے چند راستےnnچوتھا حصہnnیو ایکس ڈیزائنر بننے کے لیے درکار مہارتیں (اسکلز)nاہم ترین سافٹ اسکلز
اہم ترین ہارڈ اسکلز
یو ایکس ڈیزائنر اور ان کی اسکلز بارے ایک غلط فہمی۔nnیو ایکس ڈیزائنر کا پورٹ فولیو
یو ایک ڈیزائنر کو پورٹ فولیو کیوں درکار ہوتا ہے
پورٹ فولیو میں، کیا کیا شامل ہونا چاہئیے
اپنا ڈیزائن پورٹ فولیو کیسے بنانا شروع کریں
عملی مشقیںnnپانچواں حصہnnیوایکس ڈیزائنر کیوں اور کیسے بنیں
کیا یو ایکس ڈیزائنرز کی مانگ زیادہ ہے
یو ایکس ڈیزائنر کیسے بنیں
یو ایکس ڈیزائنر کی تنخواہیں
عملی مشق
پوسٹ – 2021-06-28
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد