پوسٹ – 2021-07-06

اگر آپ نے راجہ گدھ پڑھ رکھی ہے اور وہ آپ کو سمجھ بھی آگئی ہے، خصوصا اس میں جو جنگل والا سین ہے، nنہیں نہیں آفتاب اور سیما جنگل میں نہیں جاتے ۔ لول
بلکہ اس میں ، استعارہ نگاری کے سینس میں جنگل کی ایک سائڈ سٹوری کہہ لیں۔ nوہ اگر آپ نے سمجھ لی ہے ، اور استعارہ نگاری کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں تو۔
علی پور کا ایلی پڑھیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.