میرے بہت اچھے لیکن انتہائی شریف اور معصوم دوستوں کو شکایت یہ ہے کہ یار لوگ آپ سے آپ کے عجیب رویے اور دماغ کا ریپ کردینے کی وجہ سے دور بھاگتے ہیں۔۔ میرا جواب یہ تھا کہ بھائی یہ اچھی بات ہے ۔ اس میں آپ کی پریشانی کی وجہ سمجھ نہیں آتی میں جیسا ہوں ویسا ہی رہوں گا۔ اب لوگوں کی قربت کی خاطر میں کیوں بدلوں اپنا آپ ۔۔ اچھی بات ہے ۔ رش کم رہے ۔ غرور نہیں ہے ۔ مزاج نہیں زیادہ رونق میلے کا
اب اتنی سی بات سمجھنا کیا مشکل ہے ؟
پوسٹ – 2016-11-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد