کیریکٹر ریویو / Character review لکھنے کی سادہ ترین ٹیکنیک – nکسی غیر حاغر دوست بارے ، کسی اور دوست سے گپ شپ کرنی آتی ہے ؟ nبس بالکل اسی بے ساختہ انداز میں ، کردار خواہ فلم کا ہو یاکسی ناول کا ، یا پھر، ٹی وی شو کا ، اس بارے لکھتے چلے جائیں ، اپنائیت محسوس ہونی چاہئے ، پتہ چلنا چاہئے ، کہ آپ اس سے کتنا ریلیٹ کرتے ہیں ، کتنا سمجھتے ہیں ، بالکل ، ایک حقیقی شناسا کی طرح، اب انسپکٹر راقیل کو ہی دیکھ لو – ایسا لگتا ہے کسی اپنے کے بارے میں بات ہورہی ہے ، بلکہ لگنا وگنا کیا ہے ۔۔ وہ ہے ہی میری اپنی ۔۔، ہونہہ

اترك رد