پوسٹ – 2021-07-11

عرصہ دراز پہلے کہیں لکھا دیکھا تھا کہ nجن گھروں میں عورتیں حکمران ہو وہاں طلاقوں کا تناسب زیادہ ہوتا ہے nیہ وڈیو دیکھ کر ایک چیز مزید سمجھ آئی ، باپ سر پہ نہ ہو ،یا باپ اپنی ذمے داریوں کو دوسروں پہ تھوپ کر، ہاتھ جھاڑ کر ، خود کو بری الذمہ قرار دے دے ، تو بھی بیٹی ایسے رلتی ہے اور رولنے والے بھی اس کی اپنی ماں ہو سکتی ہے ، یا گھر میں موجود کوئی اور ناقص العقل مخلوق ، اور اگر باپ موجود ہو ، اپنا کنٹرول رکھنا جانتا ہو تو ، گھر خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.