فلیش نامی ٹی وی شو کا ایک کردار ، جس کے پاس ، ایک ایسی دنیا کی تخلیق/کنٹرول کرنے کی طاقت ہوتی ہے، جسے mirror world کہتے ہیں mirror world , ایک باقاعدہ تھیوری ہے ، حقیقی دنیا میں ، جس کو گوگل کرکے خود پڑھ لو ، nبہرحال ، کاش اس کا دل ، mirror ہوتا اور میں اس کا قیدی ، nسنو ، ایوا، مجھے مرر میں قید کرکے چکنا چور کردو، پلیز نا

اترك رد