پوسٹ – 2021-07-11

پاکستانی عورتیں لہک لہک کر بولنے والوںپہ زیادہ مرتی ہیں
پلے بوایے ہو
ڈرامے باز ٹائپ ہو
تو یہ ظاہر پرست عورتیں اسی پہ جاتی پین
فطرت ہےnnاگر یقین نہیں ، تو Money Heist نامی سیزن میں موجود ، برلن کے کردار کے بارے میں — خواتین کی رائے لیں ۔
اکثریت وہی ہوگی جو کردار کی پرفارمنس کے بجائے اس کی ظاہری شکل و صرت پر
ہائے ہائے میں لٹی گئی کررہی ہوںگی nnجب کہ برلن کا کردار ادا کرنے والا ایکٹر، پیڈرو الونسو ، خود کہہ چکا ہے کہ اگر آپ کو برلن پسند ہے تو آپ کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے ، کیوں کہ ، یقینا آپ اپنے داماد میں ، برلن والی کوالٹیز نہں چاہیں گے۔nnخیر یہ تو ہمیں پتا ہی ہے موسٹی پاکستانی عورتوں کے بارے میں nکہ ان کے دماغوں کی کیا حالت ہے nموسٹلی – سب نہیں –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.