کیا آپ زہریلی فطرت کے مالک ہیں ؟nn تیرہ ایسی نشانیاں جو ، منفی/ زہریلی فطرت کے مالک افراد میں پائی جاتی ہیںnnیہ شاطر و عیار اور مکار کا مکسچر، یعنیnManipulative nہوتے ہیں۔nnان کے گمان کا مرض گل سڑ کر ججمنٹ بن چکا ہوتا ہے۔nnنقصان/ غلطی کی ذمے داری کبھی نہیں لیتے ۔۔nnغلطی کا اعتراف، کسر شان سمجھتے ہیںnnاضطرار سے بھرپور ، غیر مستقل مزاج ہوتے ہیں.nnیہ آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ ہر چیز ان کو ثابت کریں۔nnایسے زہریلے افراد آپ کو قائل اور مائل کرتےہیں کہ آپ کسی اور پر انہیں اور صرف انہیں فوقیت دیں۔nnیہ مبہم بات کرتے ہیں، ان کی گفتگو کا رخ کبھی اس طرف نہیں ہوگا جہاں آپ چاہتے ہوں۔nnیہ ہمیشہ ایک غیر حل شدہ بات پر جو ان کی مرضی کی ہو، ڈسکشن کا رخ موڑنے کی کوشش کریں گے ۔nn انہیں آپ کے موقف میں ذرہ برابر دلچسپی نہیں ہوگی۔nnیہ کبھی بھی کیئرنگ نہیں ہوتے اور نا ہی سپورٹ کریں گے nn کسی ایسی چیز میں دلچسپی کا اظہار کریں گے جو آپ کے لیے اہم ہو گی۔

اترك رد