پوسٹ – 2021-07-14

افغانستان سے متعلق خوام خواہ کی مذہبی نفسیاتی پن کی پوسٹنگ کرنے پاکستانیوں کو ان فالو کردیں۔ nچلو ایک آدھ بار کرلو بھئی غیر متعلق فتح کا جشن پر یہ جو انے وا، گرائپ واٹر مجاہد ہیں، بروسلی کے، موسٹلی اسلامی جماعتوں کے پجاری کھوتے، ان سے یہاں کچھ ہوتا نہیں ہے، وہاں کو ابو بنا کر شور کرتے ہیں، انہیں، ان فالو کردیں۔۔
وال کافی پاک صاف ہوجایے گی۔۔ nبیگانی شادی میں چو*یا دیوانے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.