پوسٹ – 2021-07-15

رشتہ تعلق کوئی بھی ہو، پاکستانی مذہبی نارسسٹ عورتnnسیرت نبوی یا احادیث کی، تبلیغ کرنے آئے۔
کسی بھی موضوع پہ، خصوصا جب آپ کو پتا ہو کہ اس کا واحد مذہب بس ایمان کی ایک شاخ پاکیزگی ہے، باقی شاخوں کا ، نہ اسے پتا ہے، نہ اس نے عمل کرنا ہے تو اس سے دو جملے کہیںnn’عورت سے اسلام نہیں سیکھنا’n’ جاو جا کر سیرت نبوی کے بجائے، امہات خصوصا اماں خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی زندگی کو پڑھو ‘

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.