بی بی سی کے مطابق ،
واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو ٹیسٹ کررہا ہے، جس کے لانچ کے بعد ، موبائل کے بغیر بھی لوگ، واٹس ایپ میسجز کر سکیں گے،
مثلا جیسے موبائل بیٹری ڈیڈ ہوگئی ہے، تو نارملی دوسری ڈیوائس، کمپیوٹر وغیرہ پہ واٹس ایپ بھی منقطع ہوجاتا ہے، تو اس فیچر کے بعد ،ایسا نہیں ہوگا۔
پوسٹ – 2021-07-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد