جنریشن گیپ کیا ہوتا یے ؟nnجنریشن گیپ ، دراصل، شخصی بہتری سے منہ موڑنے کو کہتے ہیںnnبڑی عمر کے افراد والا زاویہnnجب ایک خاص عمر کے بعد آپ کو پروا نہ رہے کہ نوجوانوں کے پسندیدہ موضوعات کیا ہیں اور ان میں بلینڈ ان ہونے کے لیے، جو لرننگ / اپ گریڈیشن چاہیے ہوتی ہے، وہn’ ہمیں سب پتا ہےاب یہ کل کے لونڈے ہمیں سکھائیں گے’nاس قبیح مائنڈ سیٹ نے ہی یہ مثال نکالی ہے nباپ کو ‘کاشت کاری’ نہیں سکھاتے۔
جب یہ حال ہوگا دماغ / انا کا ۔۔تو شخصی اپ گریڈیشن اور نوجوانوں میں گھلنے ملنے والی اہلیت
چربیلی مسلم/پاکستانی انا تلے دب جاتی ہے۔
اور اس چول مائنڈ سیٹ کو ایسے افراد، سنجیدگی ، ںردباری، میچورٹی سمجھتے ہیں
ابے نہیں، تم خاموش اس لیے نہیں ہو کہ تم بردبار یا سنجیدہ ہو
تم خاموش اس لیے ہو کہ تمھیں کمیونی کیشن سائنسز کا کھے تے سوا علم نہیں
جہالت کا پردہ بھی ہوتی ہے خاموشی۔
یہ ہوا ایک رخ۔nnکمسن / نوجوانوں کے تناظر سے۔nnجنریشن گیپ کا
دوسرا رخ جب شخصی بہتری کا شین تک کہ پتا ہو، اور بیس سے تیس سال ہے خصوصی طور پر کنوارے، اور خصوصا پاکستانی مذہبی طبقات/ اسلامی جماعتوں کے کارکن( کہ ان میں تقوی کا تڑکہ بھی لگا ہوتا ہے، جو محض، ہیضہ کرتا ہے ‘وئ آر دی بیسٹ والا ہیضہ’ بہرحال اس کے علاوہ بھی بیس سے تیس سال کے کنوارے شخصی بہتری کا شین تک نہ جانتے ہوں، اور جدید دور/ ٹیکنالوجی کے غرور میں، بزرگوں کے تجربات کو دقیانوسی کہیںn(یہاں بزرگ لکھا ہے بڈھا نہیں)۔
تو پھر جنریشن گیپ محض نااہلی اور لرننگ میں سستی ہی کہلائےگا
بڑوں کی طرف سےn’اب ان لونڈوں کو کیا پتا دنیا کا’nلونڈوں کی طرف سے
اب یہ پرانے خیالات سے کیا فیض اٹھائیں ۔nnاس سب کا فائدہ کس کو ہو رہا ہےnn اس مسئلے میں قصور اس کا ہی ہے جو پہلے آیا ہے۔
جس کا فائدہ موٹی ویشنل سپیکر اٹھا رہے ہیں۔
کیوں کہ سب سے زیادہ جس طبقے کی جان نکلتی ہے گھریلو مسائل پہ بات کرتے وہ
موٹی ویشنل سپیکر اور ماہر نفسیات ٹائپ لوگ ہوتے ہیں۔nnکس خصلت کے موٹی ویشنل سپیکر اور ماہرین نفسیات اس گیپ کو مزید زہریلا کررہے ہیں۔۔nnاور اللہ معاف کرے پاکستانی بھی ہو مسلم بھی ہو،میرے منہ میں خاک کسی اسلامی جماعت کا دم بھی ںھرتا ہو تو، زہر پھر زیادہ خطرناک ہوتا ہے اس میں۔
اور تو اور اگر باہر ںیٹھ کر پاکستانیوں کے مسائل پہ اجتماعی دعا ٹائپ بکواس کرنا جانتا ہو نفسیاتی مسائل کے نام پہ اور اوپر سے لکھاری ہونے کا عارضہ بھئ لاحق ہو۔۔ تو بس پھر، پیسو اگریشن کی بیماری پھیلانے میں اول و آخرکار کردار۔ ایسے ہی کھوتے ماہر نفسیات کا ہوتا ہے۔۔
پوسٹ – 2021-07-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد