پوسٹ – 2016-11-07

ویسے ہوسکتا ہے یہ مذہبی رہنماوں ۔۔ خیر مائک سے مسلکی نفرت بکھیرنے والے مذہبی تو نہیں ہوسکتے بہرحال مذہبی رہنماوں کی گرفتاری ایک طرح سے پریکٹس ڈرل بھی ہو سکتی ہے ۔۔ کہ اس طرح بڑی اور گندی مچھلیوں کے سپورٹرز اور سہولت کاروں کو سامنے لا کر چھانا جائے اور پھر یہ تجزیہ کیا جائے کہ کون کون سی پیک والے معاملے میں گند پھیلا سکتا ہے ۔۔ اس پر ابھی سے چیک لگادیا جائے ۔۔ یہ ایک دم سے اتنا ایران مخالف پنگا لینا کسی ایسے ہی نہیں ہے ۔۔ کہ کسی رینجر والے یا پولیس والے کو رات کو خواب آیا اور وہ صبح فیصل رضا عابدی کے گھر چل پڑا ۔۔ نہیں نہیں ۔۔ یہ رہنماووں سے زیادہ سہولت کاروں کا فیس سامنے لانے کے لیے کیا جا رہا ہے شاید کیوں کہ یہ بڑٰی مچھلیاں خود تو براہ راست کسی معاملے میں ملوث نہیں ہوتیں ۔۔ nnاگر ایسا بھی ہے تو تب بھی صحیح ہے ۔۔ سب سے پہلے پاکستان ہے تو پھر کسی برادر ملک چاہے سعودیہ ہو یا ایران ۔ اس کے مفادات کو پیش نظر نہ رکھیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.