مرد کی عمر کا چالیسواں سال بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، ہر لحاظ سے
زندگی
پروفیشن
تعلقات
تجربات
مشاہدات
ٹھہراؤ
بردباری
اچھے برے کی تمیز
قوت فیصلہ
صحیح غلط کا ادراک
جنسی و جذباتی تکمیل و سکونnnسب سے بڑھ کر خود شناسائی
یہ آتے أتے ہی آتی ہیں
اب چالیس سال تک کھلنڈری/کنواری زندگی گزارنے کے بعد،
کافی بڑی عمر میں، جا کر، کچھ عرصہ، خدمت خلق کرنے کے بعد، پھر ، امیچیور بڑھکیں مارنے کے بعد n(خصوصا جب پجاری ٹولہ بھی کم سن ہی ہو)nعملی زندگی ، میں ملک کی سربراہی ملے تو، nایسا ممکن نہیں کہ ، قوت فیصلہ اور مذکورہ عناصر سلامت رہے ہوں۔۔ اور دماغ نفسیاتی طور پر، ٹھیک پیٹرن پہ سوچ رہا ہو، اتنا لمبا۔ عرصہ مجرد گزرا ہو یا پلے بوائے غیر فطری انداز میں، تو ہارمون کہاں نارمل رہ سکتے ہیں۔
کوئی وجہ ہے جو ، نکاح چھوٹی عمر میں کرنے کو پسندیدہ کہا گیا ہے۔۔
پوسٹ – 2021-07-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد