جب دیکھو موبائل میں لگے رہتے ہو، کہنے والے افراد، اب خود ہر وقت فیس بک یوٹیوب وغیرہ میں مصروف رہتےہیں، اور یہ اچھی چیز ہے، کیوں کہ جب تک نشے کا تجربہ نہ ہو ، ٹیکنالوجی کا نشہ نہ چکھا جائے، ٹیکنالوجی بری ہی لگتی ہے
فرق یہ ہے کہ بزرگوں کو اچھے برےکا پتہ ہے وہ بہت سلیکٹو استعمال کرتے ہیں، شعوری طور پہ اچھا برا سمجھ کر، nبہت سے ہوں گے جو الٹا سیدھا بھی کرتے ہوں گے، لیکن اکثریت مفید چیزیں ہی دیکھتی پائی گئی ہے
پوسٹ – 2021-07-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد