پوسٹ – 2021-08-09

اور رہ گئے، وہ افراد ، nn جو ایسی ںاتیں کرتے ہیں کہ، لکھاری ہونا، عطا کا معاملہ ہےn(کیوں کہ ہر صلاحیت ہی عطا کا معاملہ ہے)nاور پھر یہ کہنا کہ
ہر کوئی لکھاری نہیں ہوتا ، تصنیف موڈ سے متعلق ہے،
اور خصوصا مرد لکھاری جب ، زنانہ قسم کے موڈ سوئنگز کی ںات کرتے ہیں، اور اسے لکھنے / کچھ تخلیق کرنے کا ایک متحرک قرار دیتے ہیں، تو ان جیسوں پہ ہنسی اور ترس ایک ساتھ آتا ہےnnکیونکہ صدیوں سے ہر انسان ایک لکھاری ہے ,nکہ ہر انسان کو اپنی کہانی سنانے کا شوق ہے
صدیوں کے قصے اور کہانیاں انسان دوسروں کو سناتا چلا رہا ہے وہ حقیقی ہو چاہے وہ تخیلاتی۔nnاس لیے، مذکورہ قسم کی باتیں کرنے والے ، حقیقت میں، سست کام چور ہوتے ہیں، غیر مستقل مزاجی اور اضطرار سے بھرپور شخصیت کو ( جو ایک خاص عمر تک سب کی ہوتی ہے)nبجائے کنٹرول کرنےکے، اس طرح کی باتیں کرتے ہیں nn کہ رائٹنگ موڈ کا نام nn نہیں ، بلکہ رائٹنگ ، مستقل مزاجی اور مستقل پڑھتے رہنے کا نام ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.