پوسٹ – 2021-08-15

اگر، خود نوشت لکھنے کے ساتھ ساتھ
میں بلوغت میں کیسا تھا،
میری نفسیات لڑکپن میں کیسی تھی
میں جوانی میں کس طرح سوچا کرتا تھا
پھر شادی کے بعد nپھر اولاد کے بعد، شعوری ارتقاء میں کیا فرق پڑا
پھر تیس سے چالیس کے دوران، کن فیصلوں سے کیسے گزرا
پھر پچاس کراس کرنے بعد زندگی کیسی ہوتی ہےnnان تمام موضوعات پہ ایک پوری کتاب،یا چھوٹے چھوٹے کتابچے لکھ دیںnnتو جنریشن گیپ کا خاتمہ ہوجایے گا ۔nnپتہ ہے لکھتے کیوں نہیں ہیں ؟nnادراک نہیں ہوتا
اور ہوتا بھی ہے تو ، اپنی نفسیات، چوک پہ رکھنے میں جان جاتی ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.