پوسٹ – 2021-08-17

تعلقات کے مخدوش ہونے کی، ایک جوہری وجہ nعورت (سب نہیں) کو محبت آتی نہیں، جب کہ آنی ہی اسے چاہئے
وہ جسے محبت سمجھتی ہے، اس کا نام قبضہ ہے
مرد کا کام نہیں محبت، اور وہ کیے جا رہا ہے۔۔۔ nلیکن اظہار کی تمیز نہیں۔
جینڈر رولز الٹ گئے ہیں
دنیا تلپٹ ہوگئی،
ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ گئی
اظہار، کمیونی کیشن ، رابطہ ، سستا ،مفت اور سہل ہوچکا ہے
لیکن ،بات پہنچانا، سمجھانا ، یہ والا فن ، دفن ہوچکا ہے۔۔
کیوں کہ اسے ، باقاعدہ سیکھا اور سمجھا ہی نہیں گیا کہ یہ بھی ایک فن ہے، خیرکچھ بھی ہے nہمیں کیا، ہمارا کیا لینا دینا پیار ویار سے، nاپن کو تو بس کھانے سے مطلب ہے، مم میرا مطلب حلیم۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.