گزشتہ برس ، بیک وقت، بہت سی ایسی ویڈیوز، گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں،جس میں کہیں کوئی کسی کا ریپ کررہا تھا، کوئی کسی،
اس برس یہ ، لڑکیاں چھیڑنے والی وڈیوز ۔nnایک کے بعد ایک کر کے سامنے آرہی ہیںnnان وڈیوز کی توثیق یا تردید کرنے سے پہلے nیا ان پہ بات کرنے سے پہلے nان پہ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہونے سے پہلے، ان افراد، ان پیجز، ان لوگوں کی والز پہ جائیے جنہوں نے ٹک ٹاکرزوالی ، ریپ والی یا ایسا مواد شئیر کیاہے، اور یہ چیک۔ کریں، کہ کیا، انہوں نے بعد میں، ایسی خبریں بھی شئیر کی ہیں، جن میں یہ بتایا گیا ہو کہ، مختلف ویڈیوز ،میں مختلف کیسز میں، مختلف مجرموں کے خلاف ایکشن ہوا ہےیا کسی وڈیو کے پری پلانڈ نکلنے پہ پبلک میں معافی مانگی ہے ( جسںطرح پبلک میں منفیت پھیلائی تھی شور ڈال کر )nاگر تو انہوں نے ، یہ خبریں بھی شئیر کی ہیں یعنی فالو اپ کیا ہےیا بعدمیں ڈس انفارمیشن کا حصہ بننے پہ معافی مانگی ہے تو یقینا ان سے ہر کیس کی ویڈیو پہ گفتگو کریں
ورنہ اگنور کردیں۔
کیوں کہ ایسے افراد، حقیقی مظلوم عورتوں کا کیس کمزور کررہے ہیں، خصوصا عورتیں اپنی حماقت میں۔۔ nپاکستانی عورتیں پیش پیش ہیں۔
انہیں، شیر آیا شیر آیا والی کہانی یاد نہیں۔۔
کہ جتنی وڈیوز، جعلی ثابت ہوتی رہیں گی، اتنا ہی ان کئ مظلومیت سے اعتبار اٹھتا جائے گا، اور پھر جب حقیقت میں کوئی، ایسا معاملہ ہوتا ہے، تو شاید لوگ رک کر مدد کرنا بھی چھوڑ دیں کہ پری پلانڈ ہیں nسو، عقل کو ہاتھ ماریں
ورنہ عین ممکن ہے کہnn کل کو اس طرح ڈس انفارمیشن شئر کرنے سے یہ صورت حال اس نہج پہ نہ پہنچ جائے، کہ
کہ nمرد سڑک پہ تار تار، ہوتی لڑکی دیکھ کر رستہ نہ بدل لیں کہ یا تو یہ جعلی ہے، یا مجھے پھنسانے کا کوئی حربہ۔۔nn سوچیں اگر
ایسا ہوتا ہے، تو عورت سڑک پہ اکیلی رہ جائے گی
نقصان کس کا ہے ؟
کھوتی فیمنسٹ آپ کو یہ سمجھائے گی کہ، ایسے مرد سے ، عورت کا اکیلے رہ جانا ہی۔ بہتر ہے ۔ nnتو آپ کے خیال میں آپ نے کن کا مقصد، حاصل کرنے میں مدد کی ؟
پاکستانی مال چونکہ گھٹیا ہوتا یے، یا کردیا گیا ہے، اس لیے یہاں کا فیمنزم بھی یہاں کے مذہب کی طرح افیون ہے (مذہب کہا ہے، کچھ چو**ئے اسے دین اور مذہب میں فرق کیے بغیر بکواس شروع کردیں گے)nبہرحال ، اسی طرح یہاں کا فیمینزم بھی ذلیل ہے، جو یہی چاہتا ہے، جو اوپر لکھا، عورت کو اکیلا کردو۔۔ nnخیر آپ کو یہ قبول یے تو، اچھی ںات ہے، آپ ماروی سرمد کو فالو کریں۔ آپ جیسیوں کی لیڈر ایسی ہی ہونی چاہیے
پوسٹ – 2021-08-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد