جماعت سے تعلق رکھنے والا nایک پینتالیس سالہ شخص اپنی وال پر شرٹ لیس تصویر ڈال کرn سینکڑوں لائک لیتا ہے، یہ بھی ہراسمنٹ ہے، nاور تو اور مجھے۔ گھنٹوں ، حبس بے جا میں رکھ کر کہتا ہے، میرے بال نوچو میں کسان ہوں۔
اس کی بیلن زدہ زندگی پی بھی لاکھوں دیوانے ہوئے جاتے ہیں
بات بات پر اپنا چشمہ اتار دینے والا، یہ شخص لڑکوں کے لیے ہانی کارک ہے،
اور تو اور میسج کرکے کہتا یے مجھے قائداعظم کے مزار پہ لے جاو اور تین چار سو لڑکے مجھے اچھالو nجماعت کے جوان العمر، امرا کو گندے لطیفے سنانے والا یہ شخص، ایک جنسی دیمک ہے، لڑکوں کی جنسیت کو دیمک کی طرح کھا جانے والے اس شخص سے بچیں۔ nان کے تلوں میں تیل نہیں۔۔۔ میں نے کیی بار چیک کیا ہے
خواہش مند حضرات نوٹ فرمالیں
فیلنگ جیلس آلسو
پوسٹ – 2021-08-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد