اگر آپ کا ارادہ آن لائن(خصوصاً ڈیجیٹل سکلز) پڑھانے کا ہے، تو اس چیز کو سمجھ لیں
پاکستانی عوام سے، ہرگز ہرگز ہمدردی کی ضرورت نہیں، انہیں ، مفت میں پڑھانے کی ‘نیکی’ والا کیڑا نکال دیں nہاں یہ ضرور ہے، کہ بنیادی کورسز کروا دیں فری میں، nمثلا اگر کوئی کورس اٹھائیس لیکچرز کا ہے تو اس کا خلاصہ بنا کر، پانچ یا چھ لیکچرز ، مفت کروادیں ۔۔ nnاور ایڈوانس یعنی، تفصیلی کورس، پیسے 💰 لے کر کروائیں، اور پیسے ایڈوانس لیں، nوجہ ؟
مفت پڑھائی کو ، ویلیو نہیں کریں گے
چلیں اسے بھی چھوڑ دیں، کہ مفت پڑھانے والا، عوام کی دی گئی۔ وقعت کا محتاج نہیں ہوتاnnاس لیے
دوسری اہم ترین چیز۔۔ nجس کی وجہ سے مفت پڑھانا چھوڑ دیں
وہ یہ کہ nیہ سیکھیں گے بھی نہیں۔
تو پھر ان پہ مفت میں وقت لگانے کا کیا فائدہ ہوا ؟
کوئی چول اگر یہ بکواس کرے کہ ہر کام فائدے کے لیے نہیں ہوتا
تو اس سے کہو ‘تو پڑھا لے بروس لی کے”nکیوں کہ اگر آپ دوسرے کا فائدہ کررہے ہیں پڑھا کر، یعنی اسے کسی قابل بنا رہے ہیں
لیکن مفت کے چکر میں، وہ نہ ہی لیکچرز باقاعدگی سے لے رہا ہو، نہ ہی مشقیں کررہا ہو، تو پھر اپ کا مقصد (اسے قابل بنانا) پورا نہیں ہو رہا۔
تو بے مقصد محنت مت کریں
پیسے لے کر پڑھائیں، اور اگر کوئی ونڈو شاپنگ کرے یعنی خوام خواہ معلومات لے، اسے جواب نہ دیں، کم ازکم دو تین بار پوچھنے تک جواب مت دیں۔ اضطراب ذدہ نسلیں ہیں، وقتی جوش میں پوچھ لیتی ہیں،پھر دوبارہ خیال نہیں رہتا
بہرحال، پیسے لے کر پڑھانے سے، آپ کا مقصد (ہنر پھیلانا) پورا ہوگا، کیوں کہ پاکستانی قوم پیسہ دے کر۔ بہرحال پڑھنے کی طرف مائل ہوجاتی ہے۔۔ nنوٹ: کسی مذہبی افیونی یا اسلامی جماعت کے گماشتے کے چکر میں پڑ کر، مستحق کو مفت تعلیم دینےوالے جال میں مت آئیں، زودرنجی و مذہب کا کاروبار کرنے والا کوئی شخص یہ کہے تو اس کے منہ پہ یہ جواب تھوکیںnnاپنے اداروں میں مفت تعلیم دو نا غریب کے بچے کی اتںی پروا ہے تو، ہمیں نہیں پتا، کتنی فیسز لیتے ہو ؟
پوسٹ – 2021-08-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد