شخصی بہتری (Personality Development)nکی دوسری قسمnnسماجی و معاشرتی بہتریnnسماجی یا معاشرتی بہتری، صرف اور صرف، ابلاغ (کمیونی کیشن) کے گرد گھومتی ہے۔
گفتگو کے طریقے nآداب محفل nمختلف طرح کی محافل/مجمع تک اپنی بات اعتماد کے ساتھ پہنچانا nاچھا سامع (active listener)nہونا (جی یہ بھی ایک ہنر ہے جو باقاعدہ سیکھا جاتا ہے)nنت نئی زبانیں سیکھنا
یہ سب سماجی و معاشرتی بہتری میں شامل ہے
پوسٹ – 2021-08-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد