وہ افراد جو، آن لائن، وڈیوز سے مختلف کورسز کرکے سیکھتے ہیں، لیکنnnوڈیو کورسز میں،اگر آپ فوکس کر کے وڈیوز نہیں دیکھ پا رہے nتو یہ پڑھیںnn اصل میں، ہمارا ذہن ہمیں اس خیال میں الجھا دیتا ہے، کہ اتنی لمبی (( دس پندرہ منٹ کی) وڈیوز کون دیکھے
دماغ کی اسی ٹرک کو ،کاونٹر کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے، وڈیو پہ کلک کرکے اضطراری طور پہ یہ دیکھنے کے بجایے ، کہ کتنی باقی رہ گئی ہے ۔۔ nپورے ایک منٹ تک دیکھنے کے۔ بعد، اس نیت سے کلک کر کے بقیہ ٹائمنگ دیکھیں اور دماغ میں یہ جملہ nدہرائیں، ارے اتنی سی رہ گئی ہے۔۔۔ میک شیور کریں کہ وڈیو ایک منٹ دیکھنے کے بعد ہی یہ عمل دہرائیں، اور ہر ایک ڈیڑھ منٹ بعد دہرائیں، اس سے پہلے نہیں۔۔
پوسٹ – 2021-08-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد