کلر سکیم انڈین فلیگ والی استعمال کرلی، شاباش،
پیسے نہیں دیں گے، گرافکس والوں کو، یا پھر ، کام سکھانے کے بہانے، ہاتھ صاف کروانے کے لیے، کسی ،امت مسلمہ کے درد سے کراہتے ، جوانی کے ہارمونز کو ،جذبہ جہا د اور اسلامی جماعت کو، امت مسلمہ کا ابو سمجھتے ،کنوارے، گرم جوش رفیق سے پوسٹر بنواو گے تو یہی ہوگا
فونٹ چوائس جو کہ تصویر کے دائیں کونے میں ہے، وہ اچھی ہے، ، لوگو کی پلیس منٹ مناسب یے، تصویر کا سلیکشن بھی مناسب ہے ، بہرحال اچھی ہے
پوسٹ – 2021-08-29
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد