آپ کسی بھی کہانی/ ٹی وی شو/ فلم کے کردار پہ مفصل اور متوازن تبصرہ، اس وقت تک نہیں کرسکتے، جب تک آپ اس کے اثر سے نہ نکل جائیں
پڑھے ہیں کچھ کیریکٹر ریویوز ،موسٹلی خواتین لکھاریوں کے (مرد کا لکھا پڑھنے کا دل ہی نہیں کرتا)nان خواتین، لکھاریات نے۔۔ nحرام ہے کہ کردار کے، ظاہری پہلووں کے علاوہ کچھ لکھا ہو۔
اگر ان کے لکھے ریویوز کو زیادہ سے زیادہ بھی قصیدہ گوئی کہا جا سکتا ہے۔
اور اگر ان کے ہر ہر ریویو کو کمبائنڈ کر کے یک سطری خلاصہ بنایا جائے تو وہ، کریکٹر ریویوز، مختصرا بسn” کدی آ مل رانجھن وے، میں لک لک نیر بہاواں”nکی تصویر ہیں۔۔
پوسٹ – 2021-09-02
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد