پوسٹ – 2016-11-07

یہاں وہ لوگ بھی پاک بھارت ایران چین فرقہ ورانہ دہشت گردی وغیرہ وغیرہ جیسی چیزوں پر تبصرہ کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ جن کے لیے “دی میٹرکس” صرف ایک سائنس فکشن سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔۔ اورجب ان سے پوچھو کہnn” سب سے ٹائٹ سین کون سا لگا اس فلم میں “nn تو کہتے ہیں nn”ابے وہ جس میں نیو اینڈریسن کمرلچکا کر پیچھے کی طرف جھکتا ہے ۔۔ اور گولی سے بال بال بچتا ہے ۔ پھر جب کہو کہ nn”وہ “لیڈی ان ریڈ” والا سین کیسا تھا ۔۔ “nتو کہتے ہین کہ nn”یار وہ بچی بہت ہاٹ تھی ۔”nnلول ایسے تخ ملنگے بیچارے پاکستان اور عالمی سیاست پر رائے ایسے دیتے ہیں جیسے کسی لڑکی کے فگر پر تبصرہ ۔۔ جب کہ یہ لوگ وہ بھی صحیح سے نہیں کرپاتے ۔۔ان کو نہ کپ کا پتا نہ جگ کا نہ ڈی کا پتا نہ سی کا ۔ ہائے بس ان کو یہی پتا ہوتا ہے کہ بڑا ہے یا چھوٹا ہے ۔ بے چارے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.