سر آپ ٹیکنلی اتنا ساونڈ ہیں، اتنے اچھے سے پریزنٹ کرتے،اتنے آسان اور سادہ انداز میں کرتے ہیں ہیں اپنی۔۔۔۔۔ نالج کا اظہار لوگ تو بہت امپریس ہوتے ہونگے، ؟nnکون لوگ ؟nnباقی ایمپلائز nnمیل فی میل بوتھ ؟nnجی nnمیل کو امپریس کرکے کیا کرنا ؟nnپھر ؟ مطلب میں سمجھی نہیں۔۔nnساری ٹیکنیکل نالج لے لو، دس پندرہ عورتیں دے دوnnواٹ ؟ اتنی سی کاسٹ ؟nnہاں یہ سب علم ولم تو دوبارہ اوور نائٹ حاصل کرلوں گاnnحیرت ہے سر ،عمریں لگ جاتی ہیں اتنا پڑھنے لکھنے میں۔۔ nnتو کس کام کی یہ عمر ۔۔ جو مشینوں سے سرکھپاتے گزر گئی۔nnکبھی میرے دل میں بھی جھانکو نا۔۔ ۔۔۔nnسر یہ آپ کیسی باتیں کررہے ہیں، مجھے کچھ عجیب سا فیل ہو رہا ہے ۔۔۔nnکہاں ۔۔۔ ؟nnوہاٹ۔۔۔۔۔ ؟nnمم م میرا مطلب ہے مجھے تو کچھ بھئ فیل نہیں ہوتاnnپھر کیا فائدہ ؟nnفائدہ کیسا ؟nnفیلنگ ہئ نہیں تو،۔ دس کیا ہزار عورتیں بھی ہوں۔۔ nnکہاں ہیں، ہزار عورتیں، میں نے ایک ساتھ اتنی عورتیں کبھی نہیں دیکھیں۔nnسر آپ بھی ناں۔۔ nnاچھا ایک بار دوبارہ یہ ناں کہہ دو۔nnاک کتاب کا انتساب تمھارے نام کرتا ہوں۔nnکون سی کتابnnیہ سب پھر کبھی، جاو اب کام کرو۔۔ nnمیرا ہوگیا بس۔۔nnاچھا وہ بک کا نام تو بتا دیں nnہرنی سی انٹرنیnn-کیفے کہانیاں سے ماخوذ

اترك رد