ٹوکیو کے کردار بارے چند پوائنٹس
کردار بہت ہی طاقتور، nاداکارہ کی پرفارمنس، اس بھی شاندار
کردار میں نگینے کی طرح فٹnnکردار کی نفسیاتی تہیںnnباقیوں کی طرح ردعمل کی پیداوار
برلن وغیرہ کی طرح جرائم کو آزادی اور میرا جسم میری مرضی کی تشریحnnمضطرب، جذباتی سرکش، بچکانہ دماغ
حکم سے سرتابی، nبغاوت ذدہ فطرت جو، زیادہ نقصان دہ ،
اور کم مفید ہوتی ہے nجرائم پیشہ زندگی کو آزادی سمجھتے ہویے، nبوائے فرینڈ مروایا
مصنوعی حاکمیت کے رعب میں ریو کو رکھا
مکمل طور پر امیچور ناپختہ ذہن اور ہارمونل ڈسٹربنس کا شکار کئی روز خود ساختہ قید تنہائی میں رہنے کے ںعد
اپنی جان بچانے کی خاطر پروفیسر کے کہنے پہ nاس کے گینگ میں شامل nیعنی بدتر زندگی سے بدترین کاسفر
گویا ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنے کے بجائے، مزید جرم کی دلدل میں پھنسناnnمثبت باتوں میں nفیصلے کی قوت n(جو کہ عورت کی مضطرب نیچر کے لحاظ سے غیر فطری ہے(nہاں راقیل اور نیروبی کی بات الگ ہے کہ وہ کمپوزڈ میچور اور عمر ہے مراحل میں ایسے مقام پہ تھیں جہاں کافی کچھ تجربے سے سیکھ لیا جاتا یے
خیر راقیل کا تو تذکرہ یہاں ویسے ہی مناسب نہیں کہ کہاں راقیل
کہاں یہ ساریاں
گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاںnnیہ ہوا ٹوکیو کا کردار۔
اس خصلتوں سے لبریز بلکہ لتھڑی ہوئی ہو وہ
مثبت کردار نہیں
ٹوکیو دراصل nآرٹورو nکا فی میل ورژن ہے nمکمل نہ سہی احمق۔ اور اضطراب کے سینس میںnnاب اس ہے اخری سین میں، خوام خواہ جانباز بننے والے ڈرامے پہ بات ہوگی
اس سین میں اس کی روبہ عمل نفسیات پہ
اس کو مرنا تو تھا ہی،لیکن موت آسان نہیں ہونی چاہیے تھی nچلو خیر
یہ اچھا ہی تھا کہ
گاندیا سامنے تھا، اور بہت ستھری ہویی اسکے ساتھn(اگر یہ واقعی مرگیی)nدعا ہے کہ مر ہی چکی ہو
اتنی چولیاں برداشت نہیں
بس راقیل کو کچھ نہ ہوnnجان تو چھوٹی۔۔
خیر سپوالرز نہیں دینا چاہ رہا، ورنہ اس کی موت بارے بھی شکوک ہیں، کہ اب اگلاnStory teller nکون ہوگا
تو کمنٹ میں، سپوایلر دینے سے گریز کریں
اگر دماغ زیادہ چل رہا ہو تو منہ بند رکھیں
پوسٹ – 2021-09-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد