پوسٹ – 2021-09-14

زہریلی اور مینی پولیٹو فرماں برداری، کھلی سرکشی سے زیادہ متعفن ہوتی ہے۔۔
خصوصا جب آپ کو سمجھ آنے لگے کہ سامنے والے کی تابعداری دراصل اس کے اپنےمفاد کی پاسداری اور آپ کو اپنی ہی نظروں میں رسوا کرنے پہ مرکوز ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.