پوسٹ – 2021-09-14

لکھنے کا شوق رکھنے والے، ایک کام اور کریں۔۔
کسی بھی کیفیت سے عاری ہو کر لکھیں
کسی حقیقی واقعے پہ ، حقیقی شخص بارے لکھنا یے، تو جذبات کو مکمل الگ کرکے، اسے کسی اور سیناریو کا کردار بنا کر لکھیں
خود سے الگ کر کے لکھیں۔
ضرور بالضرور، ںہترین فکشن ثابت ہوگا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.