پوسٹ – 2021-09-28

کتی مرے فقیر دیn جیہڑی چوں چوں نت کرے
ہٹی سڑے کراڑ دیn جتھے دیوا رات بلےnnپنج ست مرن گوانڈھناں
تےn رہندیاں نوں تاپ چڑھے
سنجیاں ہوجان گلیاں
تے، وچ مرزا یار پھرے
ہوووو
تیرے لونگ دے پیا لشکارا
نی بلو سانوں ہوش پل گئے۔۔۔۔nnانیس سو پچانوے سے اب تک،اس کلام کا یہ بند ،سمجھ نہیں آرہا تھا کہ ،استعاراتی معنوں میں کہیں فٹ کیا جایے۔nnاور پھر، انسپکٹر راقیل کی یہ تصویر
اور۔۔
منی ہائسٹ میں ٹوکیو کے مرنے کا سین دیکھ کیاnnشاید لکھنے والے کا وژن مکمل ہوگیا اس قسط میں۔۔۔nnاور ہاں وہ کیا کہتے ہیں۔۔ no offense meant 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.