آپ نے اب تک فیس بک پہ، کتنی فیصد پوسٹیں دیکھی ہیں جس میں ہاکستان کے مختلف بڑے شہروں افراد اپنا شہر بیچ بیچ کر دنیا کو ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ہم اور ہمارا شہر اچھا یے۔۔
اور تصویر ڈال ڈال کر وہ بھی ایک رخ کی
مرے جا رہے ہوتے ہیں کہ ایسا ہےمیرا شہر ، ایسے ہیں میرے شہر کے لوگ
اور کس شہر کی پوسٹ سب سے زیادہ دیکھی ہے ؟
پوسٹ – 2021-10-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد