کونٹینٹ رائٹنگ / کاپی رائٹنگ کی عادت بنانے کا طریقہnnموبائل وغیرہ پہ ،تین سے پانچ منٹ کا ٹائمر لگائیں،اس سے زیادہ نہیں۔
اور time bound کریں رائٹنگ کی، nاور موضوع جو بھی ہو، لکھنا شروع کریں، کم از کم تین اور زیادہ سے پانچ منٹ تک۔nnنکلیں اس سست سوچ سے، جو اکثر کام چور کہتے ہیں، کہ
لکھنا، کیفیت کا کام ہے، موڈ نہیں بن رہا ،وغیرہ وغیرہ یہ ناکام/ کام چور لوگوں کی باتیں ہیں، nnدرحقیقت ہر کام کی طرح، لکھنا ڈسپلن کا کام ہے۔۔ عادت بنائیں، موبائل پہ ٹائمر لگا کر، مستقل مزاجی سے لکھنے کی خواہ تھوڑا ہی ہو۔
پوسٹ – 2021-10-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد