پوسٹ – 2021-10-03

آپ نے یوسفی ،پطرس، ابن انشا، پڑھ رکھا ہو، معین اختر کے فین ہوں، ان کہی، آنگن ٹیڑھا وغیرہ دیکھ رکھا ہو nتو عین ممکن ہے آپ عمر شریف مرحوم مغفور کے مزاح کو بہت زیادہ پسند نہ کریں لیکن عمر شریف بہرحال مزاح کا ایک دور تھے جو ختم ہوا ۔
ان کے ٹیلنٹ، حاضر جوابی، اور مخصوص انداز کی کامیڈی، جسے آپ سٹریٹ کامیڈی (جو تابش ہاشمی کرنے کی بہت ہی تھکی ہوئی کوشش کرتا ہے، بہرحال اس کے فینn (تابش ہاشمی کے) ، جس طرح کی پھکڑ مزاح کی سینس رکھتے ہیں، انہیں یہ بھی حس ظرافت لگتی ہے۔۔ nعمر شریف اس سے کہیں زیادہ ارفع تھا، آپ ان کے ٹیلنٹ سے n، سے منکر نہیں ہوسکتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.