پوسٹ – 2021-10-03

ہے نا ہے نا ایسا ہوتا ہے نا۔۔ nصنفی تفریق سے قطع نظر جب کمنٹ در کمنٹ مکالمہ چل رہا ہو، تو دل ہمکتا ہے نا۔۔ کہ جلدی سے بھاگ کر انباکس میں وڑ جاو ؟
اس ہمکنے کو کنٹرول کرنا بڑا مشکل ہوتا یے، لیکن۔ اگر کرلیا جائے تو سچی محبتیں مم میرا مطلب محبت۔۔ خود چلی آتی۔ n3:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.