پوسٹ – 2021-10-10

ڈاکٹر صاحب کے انتقال پہ ، جون ایلیا کے ابو بن کر ، اندھا دھند ماتم کی ہائے ہائے کرنے والے ، نمانے پاکستانی nیہ سنگ باری اور اہل وطن والا شعر ڈال کر ، انے وا کاپی پیسٹ کیے جا رہے ہیں nیہ کون سے اہل وطن ہیں ، جو ڈاکٹر صاحب پر سنگ باری کرتے رہے ہیں ؟
عام عوام ؟ یا حقیقی نا اہل وطن ، پالش فیکٹری ؟ اور ان کے گندے پوتڑے – جن کا ابو پہلے کھسرا کمانڈّ مشرف تھا ، اور بعد میں ، نیازی ہوا
سب سے زیادہ کنفیوذ مذہبی یوتھیا ہے — nیہ مشرف کو برا کہتا تھا ، پاشا کو اچھا اور، عمران کا پجاری ۔ اور یہ سوچ رہا ہے کہ ، میں اب پاکستانی بن کر ، ڈاکٹر صاحب کا غم مناوں یا نہیں — nایسی کنفیوزڈ نسل اگائی ہے ، محکمہ کاشت کاری نے ، اے بے غیرت ، کہیں کمنٹ کررہا تھا ، کہ اب کیا فائدہ ، گمنامی میں دفنا دیا جائے گا کوئی پوچھنے والا نہیں، “generic” سے ٹسوے دیکھ کر ، یقین سا ہوگیا nیہ یوتھیا ہے ، اور ہاکستان میں بھی نہیں رہتا nرینڈملی ، پروفائل پر کلک کیا ، تو دبئی میں رہنے والا ، یوتھیا ، غم منا رہا تھا ، ڈاکٹر عبدلقدیر کا — اور ، سوچیں ، باتیں ایسے کررہا تھا کہ ،جیسے ابھی حکومت نواز شریف کی ہے — ماہواری میں ، رینڈملی پیدا ہوجانے والے ، ان کم نسلوں میں اتنی حکمت نہیں ہوتی ، کہ ، نام لے کر ، کہیں کہ ، عمران خان کی حکومت میں جرات نہیں ہوئی کہ نظربندی تڑوا دیتے – یا جو بھی nوہ generic شکوے کررہا تھا بغیر حکومت کو کچھ کہے– جیسے کوئی ہیرونچی نسل کا فلسفی ہوتا ہے — nاور بیٹھا ہوا دبئی میں تھا ، ابے تیرا کیا کنسرن پاکستان کے معاملات سے – -تو بار بیٹھا ہے ، دھوبی کا کتا نہ پاکستان کا نہ مڈل ایسٹ کا –nنااہل وطن کنفیوزڈ نسلیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.