پوسٹ – 2021-10-10

اگر آپ ، واقعتا، ڈاکٹر صاحب کے انتقال پر افسردہ ہیں ، تو، پھر ، ان کی رحلت کے تذکرے کے ساتھ ، مشرف، پالشیوں ، اور نیازی کے پجاریوں کو لتاڑنا مت بھولیں — کیوں کہ ، یہ پوری بریڈ ایک ہی ہے — nیقین نہیں تو مشرف کے دور اخبارات اٹھائیں اور پڑھیں۔۔ ، جب ، محض شناختی کارڈ ، یعنی ووٹ کی اہلیت کے لیے عمر کم کی گئی تھی ، یعنی اٹھارہ سال کے لونڈے جسے، آگا دھونا آتا ہے نہ پیچھا ، اسے ووٹ کا اختیار دے دیا تھا
تاکہ ، ایک بے غیرت زانی کو ، سربراہ بنایا جائے ، nیہ کہانی تب سے شروع ہوتی ہے nکیا کہتا تھا یہ ، نحس زدہ n”میرا ووٹر ابھی گلیوں میں کرکٹ کھیل رہا ہے “nبہرحال — مسئلہ نوجوان طبقے کا نہیں ، یہ عمر ایسی ہی ہوتی ہے — nمشرف کے مارشل لا میں بہت سے کمسنوں نے شادیانے بجائے تھے ، فوجی وردی کا اپنا چارم ہوتا ہے ، اسی سے عقل کا اندازہ کرلو — nاور یہی طبقہ بعد میں ووٹ دینے کا اہل ہوگیا، ،اور پھر ، نیازی کا اپنا ایک کرشماتی ہالہ ، nسامری کابھی تھا فرعون کا بھی ، nشداد کا بھی nابلیس کا آج تک ہے nبہرحال ، قصور ان لونڈوں کا نہیں — nیہ جہاں ہانکے جائیں گے ، وہاں ہنک جائیں گے nسب ایسے ہوتے ہیں ، اس ایج میں ، اصل مسئلہ ، سمجھ آجانے کے بعد سرکشی کا ہے — nبت کے پجاریوں کا ہے — nانہیں بت کے بجاریوں کو یاد رکھیں nیہ وہی نسلیں ہیں ، جو پالشی بھی ہیں ، مذہبی بھی ہیں ، مشرف لوور بھی ، اور ڈاکٹر صاحب کے مرنے پر شکر بھی منا رہی ہونگی nاور اگر کوئی افسردگی کررہا ہوگا تو اسے تاریخ پڑھائیں کہ ، بیٹا، پہلے ایک طرف ہوجاو، بہت سے خیر لیے ہوتے ہیں ، ٹھِیک ہوجاتے ہیں ، یا کم از کم ، شرمندہ ہو کر خاموش ہوجاتے ہیں ، سرکشی نہیں کرتے ، خیر، ڈاکٹر صاحب کے انتقال پہ افسوس کے ساتھ ان لوگوں کو ہرگز مت بھولیں ، nان کا رگڑا ضروری ہے تاکہ پتا چلے کہ ڈاکٹر صاحب کی موت طبعی ہی سہی ، لیکن ، زندگی میں انہیں رسوا کرنے والے کون تھے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.