پوسٹ – 2021-10-11

لجلجلےn———————————————————–nہمارے ماموں نے گھر کے باہر چھوٹا ساقطعہ پودوں کے لیے مختص کیا ہوا ہے ، دھندلا سا یاد پڑتا ہے کہ جب ہم لڑکپن یا شاید جوانی میں ان کے گھر جایا کرتے تھے تو ان کے لان سے باہر رات کے وقت پکی زمین پر اکثر وہ گہرے براون کلر کے کیڑے نکل آیا کرتے تھے، موٹے موٹے ، گندےسے لجلجے سے ان کو دیکھ کر ہی عجیب کراہیت سی ہوتی تھی ، بس جیسے ماروی سرمد کی رنگت پر گوبر مل دیں ، ویسے تو ضرورت نہیں — وہ خود کفیل ہے ، بہرحال اس کیڑے کو “سلگ” کہتے ہیں بظاہر تو بےچارہ سا ہوتا ہے ، خاموش طبع ، اپنے کام سے کام رکھنے والا لیکن دیکھنے میں بڑا گندا لگتا ہے، آپ گارڈن سلگ slug سرچ کروا لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا اور ہاں ان کو انگریز پیار سےلٹل سلمی باسٹرڈز یعنی ننھے لجلجے نفرت انگیز حرامزادے میں بھی کہتے ہیں۔
ہم جب بھی ماموں کے گھر ہوتے توروز رات کو باہر نکلتے لوڈ شیڈنگ کا دور دورہ ہوتا کرنے کو کچھ ہوتا نہیں تھا بوریت خوب ہوتی ایسی ہی ایک رات ایک ماموں زاد نے کہا آو تمھیں ایک جادو دکھاوں یہ کہہ کر وہ گھر کے اندر گیا اور نمک دانی اٹھا لایا ،ایک کیڑے کی قسمت خراب تھی وہ اسی وقت لان سے نکل کر بے چارہ کہیں جا رہا تھا، ان کی رفتار ویسے ہی اتنی کم ہوتی ہے ان کو چلتے ہوئے دیکھ کر میرے ذہن میں تو قائم علی شاہ ہی آتا ہے ۔ بہرحال اس نے نمک چھڑکنا شروع کیا ، کیڑا ٹھٹکا ، اور پگھلنا شروع ہوگیا اور شاید تھوڑی دیر میں اس کا کتھئی رنگ سفید ہوگیا اب اس میں کوئی جادو کیا ہونا تھا وہ غریب نمک پڑتے ہی اپنے جسم کا سارا پانی باہر اگل کر خالق حقیقی سے جاملتا ہے ، لیکن بڑی سست روی کے ساتھ ، شاید یہ کیڑے پودوں کو نقصان ہی پہنچاتے ہیں جڑوں میں سوراخ کرتے ہیں میرا خیال ہے ۔۔ یہ واقعہ nبس کل سے اب تک ، ڈاکٹر صاحب کی رحلت کے بعد پالشیوں اور یوتھی پجاریوں کی ذلت دیکھ کر یاد آگیا
ان nلٹل سلمی باسٹرڈز
یعنی ننھے نفرت انگیز حرامزادوں سےبحث و مباحثہ کرنے کے بجائے، ان پہ ہلکا ہلکا نمک ڈالیں۔۔ nاور ان پہ زیادہ ڈالیں جو ذلت ہونے پر اسلام اور اخلاقیات کے ہیچھے چھپتے ہیںnn۔۔ مر یہ اپنی موت خود ہی جاتے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.