قانون فطرت ہے، جب صاحب اقتدار کی ذلت مقصود ہو، اس کے اطراف سے عقل مند، صاحب حکمت، خوف خدا رکھنے والے لوگ ہٹا لئیے جاتے ہیں
احمق ، چاپلوس ، چرب زبان بڑبولے وزراء کا اکٹھ جمع کردیا جاتا ہے۔
یہ نشانی ہوتی ہے۔۔ nقدرت کی ناراضی کی۔
اقتدار کے برس بڑھا دیئے جاتے ہیں۔
کیس پکا کرنا مقصود ہوتا ہے۔۔nnفرعون کو برباد کرنے والا اس کا وزیر تھا۔۔۔
پوسٹ – 2021-10-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد