محکوم ذہنیت خصوصا سطحی مرد کی نشانیاںnnفرمائیش / ڈیمانڈ کرتے رہنا۔
خود ترسی کے ذریعے طاقت حاصل کرنے کی کوشش۔
ابلاغ یعنی کمیونی کیشن کی صلاحیت سے عاری۔، اور سیکھنے کی بھی خواہش نہ رکھنا۔
ضرورت سے زیادہ سوچنا۔ (اور صرف سوچنا)nاگر ،مگر ،چونکہ، چنانچہ شاید ، لیکن کی عادت۔
منت سماجت کے عادی۔
بہانے بازیوں میں یکتا۔
کھل کر بات نہ کرنے والے۔
وعدوں اور دعووں کے شائق۔
جھوٹ بول کر شرمندہ نہ ہونے والے۔
الزام تراش۔
محض غصے کے ذریعے کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے۔
انکار نہ کر سکنے والے۔
ہر قیمت پر جیتنے کی خواہش رکھنے والے۔
حدود سے تجاوز کرنے والے۔nnنوٹ :خواتین اپنے اطراف کے “بظاہر” مرد حضرات کو آبزرو کریں، خواہ پروفیشنل تعلق ہو یا پرسنل۔۔۔ آپ کو پرابلمز کی وجوہات سمجھ آجائیں گی۔
مجھے بس کوئی ماہر نفسیات (مرد نہ ہو) آبزروو کرے۔۔۔ میں بہت پریشان ہوں ،اور تین چار ماہر نفسیات ( عمر کی حد اٹھاییس سے اڑتیس ) کو ایک ساتھ دکھانا چاہتا ہوں۔۔ مم م میرا مطلب ،اپنا غم۔۔
پوسٹ – 2021-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد