پوسٹ – 2021-10-14

حاکم مزاج افراد کی نشانیاںnnفرمائیش یاڈیمانڈ کے بجائے ، چاہت کا خواش کا اظہار-nمثبت کیفیات یا جذبات کا استعمال کرتے ہوئے ، اثر انداز ہونے کی کوشش۔
لب و لہجہ ، فیصلہ کن۔
غلطی پر معذرت خواہ۔
شفاف اہداف/مقاصد۔
بہانے بازیوں سے کوسوں دور۔
زبان کا پکا
سنے اور سمجھنے والا
جھوٹ / دھوکہ دہی سے کوسوں دور
نرم گفتار
بات منوانے کے لیے غصہ نہ کرنے والا
ذمے داری قبول کرنے والا۔
ہاں کو ہاں ، اور ناں کو ناں کہنے والا
دوسروں کوبھی آگے بڑھنے دینے والا۔
حدود کا تعین کرنے اور رکھنے والا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.