پوسٹ – 2021-10-16

سنو انسپکٹر راقیل /لزبن ، شاید ہمیں کچھ روز بریک لینا چاہئے۔۔۔n پڑوس میں نٹالی نامی ایک تنہا گلاب کھلا ہے، تم دسمبر تک ویٹ کرو، لڑکوں کو بینک سے نکالو، اب ٹوکیو تو رہی نہیں (شکر الحمدللہ) میں ذرا ، نٹالی کی تنہائی، اداسی ڈپریشن کی وجوہات جانچ لوں، یہ میتھیو کو چاہیے تھا ، اسے قید رکھنے کے بجائے، طلاق ہی دے دیتا۔۔۔ ںے چاری۔ سنہری زندان کی قیدی۔۔ کیا فائدہ امیر کبیر ٹیک سے شادی کا اب کتاںوں اور لائبریری میں دفن رہتی، اچھا سنو نا ، نٹالی ، چہرے پڑھنا سیکھنے ہیں ؟
زندگی کچھ دن کی ہے ، کیا کرو گی لائبریریوں میں ایستادہ بے روح انسانوں پڑھ کر،
سنو، فطرت کی سب سے دلچسپ تصنیف ، پڑھو گی ؟
سنو میری آنکھیں پڑھو گی ؟
سنو نا۔۔ save me from nothing i d becomenسنو نا، bring me to life, wake me up. And save me from dark..

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.