پوسٹ – 2021-10-22

کاپی رائٹنگ کی مشق/پریکٹس کرنے کی ایک آزمودہ اور مختصر ٹپ
فیس بک پہ بہت سے پیجز اپنے اشتہار چلاتے ہیں،
ان کی ویب سائٹ پہ جائئں یا ان کا پیج دیکھیں، ان کی ڈیزائننگ، پروڈکٹ (اگر استعمال کی ہے)nاس بارے میں چند سطریں nریویو کے طور پر اس پیج کے نیچے لکھ آئیں
جینوئنلی اپنے سٹائل میں
اس طرح آپ کو پروڈکٹ ریویو لکھنے کی پریکٹس ہوجایے گی۔۔nnپروڈکٹ استعمال نہ کی ہو، تو پھر اس پیج کی ڈیزائننگ ، گرافکس، پروڈکٹ، سروس کو پرزینٹ کرنے کے طریقے پہ تبصرے کردیں
اور اپنے پاس وہ تبصرے الگ سے محفوظ رکھیں۔۔ nnاور کچھ نہ سہی موبائل ایپ گوگل پلے سٹور پہ جائیے، جو جو اپلیکیشن آپ استعمال کرچکے ہیں، اس بارے وہاں کمنٹ کر ائئں لیکن ریویو سیکشن میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.