پوسٹ – 2021-10-23

کوئی آپ کو جانے انجانے ذلیل کرے، بار بار کرے
آپ اسے اپنی کیفیت بتاو ، کہ مت کرو یہ بے عزتی
اور وہ آگے سے قہقہے لگائے، تو سمجھ جاو معاملہ احساس زیاں سے کہیں آگے جا چکا ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.