پوسٹ – 2021-10-24

کسی نے آپ کو اغوا کر کے کمرے میں بند کر دیا ہوn یا آپ غلطی سے کسی کمرے میں لاکڈ ہوگئے ہوں
دونوں صورتوں میں، اگر آپ آزادی چاہتے ہوں،n تو آپ کی کیفیات یقینا بہت زیادہ تلاطم خیز ہوں گی
آپ کچھ بھی کرکے باہر نکلنا چاہتے ہوں گے۔
اس وقت آپ کی نظروں میں، اہمیت کس چیز کی ہوگی ،آپ کی بے انتہا کیفیات ، بے چینی ، باہر نکلنےکی خواہش کی nیا پھر ، چابی کی ؟
دھچکا لگا ؟
جی ہاں۔۔۔ سوچنے کی صلاحیت کی حیثیت چابی کی سی ہے۔
گویا، بے معنی(بغیر چابی) جذبات، احساسات، کیفیات، مفید نہیں،
بالکل اسی طرح ، چابی موجود ہو، آزادی کی خواہش نہ ہو تو وہ چابی غیر مفید ۔
یاد رکھیں، کیفیات اور سوچنے کی صلاحیت ایک دوسرے کے لیے، بہت ضروری ہیں، لیکن ایک دوسرے کا نعم البدل نہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.